تیرے ہی نام سے میں دشمن کو مار بھگاؤں تیری صلیب سے میں یسوع فتح شیطان پہ پاؤں تُو زور ہے میرا ، تُو راگ ہے میرا ۱
تُو نے میری انگلیوں کو لڑنا سکھایا
ہاتھوں کو میرے جنگ کرنا سکھایا
تیرے ہی لہو سے میں دشمن کو مار بھگاؤں
۲
تیل سے مسح تُو نے مجھ کو کیا ہے
میرا یہ پیالہ لبریز ہُوا ہے
تیرے ہی مسح سے میں دشمن کو مار بھگاؤں
۳
سامنے میرے چاہے ہو جاتی جولیت
تُو ہی فتح ہے تُو ہی ہے قوت
تیرے کلام سے میں دشمن کو مار بھگاؤں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.