Loading

تیرے گھر میں کون رہے گا

Tere ghar mein kaun rahega
دعائیہ کورسز، متفرق نغمات| انیل کانت| 6|
+
تیرے گھر میں کون رہے گا؟
تیرے پاک مکاں میں کس کو چین ملے گا ؟
۱
وہ جو رستے پہ چلے گا اور بھلے کام کرے گا
جو سدا سچ ہی کہے گا اور برائی سے ڈرے گا
وہ تیرے گھر میں رہے گا
۲
نہ دوستوں کی بدی میں نہ پڑوسی کی برائی
وہ جو ڈرتے ہیں خُدا سے اُن کی کرتا ہو بڑائی
وہ تیرے گھر میں رہے گا
۳
جو قسم کھا کے نہ بدلے چاہے نقصان اُٹھائے
جو چلے راہ خُدا کی کبھی ٹھوکر وہ نہ کھائے
وہ تیرے گھر میں رہے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector