Loading

تیرے در پہ دعا کو آئے ہیں

Tere dar pe dua ko aaye hain
کیتھولک کلیسیا، دعا| ہوشعنا| 29|
+
تیرے در پہ دعا کو آئے ہیں
تیرے آگے یہ سر جھکائے ہیں
1
ہر زبان گیت تیرے گاتی ہے
چاہے نوری ہے یا وہ خاکی ہے
تو نے اعلی مقام پائے ہیں
2
بخش دیتا ہے تو خطاؤں کو
اور سنتا ہے تو دعاؤں کو
ہاتھ ہم نے یہ جب اٹھائے ہیں
3
جو بشر بے قرار آیا ہے
اس نے تجھ میں قرار پایا ہے
اس نے پھر تیرے گیت گائے ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector