تیرے در پہ آۓ ہیں ہاتھ اٹھا کر کرنے دعا

Tere dar pe aaye hain haath utha kar karne duaa
پنتکست ؍ روح القدس، دعا| 16|
+
تیرے در پہ آۓ ہیں ہاتھ اٹھا کر کرنے دعا
یسوع نام میں مانگتے ہیں تجھہ سے اے یہوواہ خدا
روح کا مسح تازہ مسح روح کے پھل دے خدا
۱
خرد و حکمت کا روح دے فضل اور سچائی کا
دے لبا س قدرت بھی بھیج ابر تو رحمت کا
۲
پہلا درجہ ہے تیرا پہلا وقت بھی ہے تیرا
ہے بدن مقدس تیرا پہلا مال بھی ہے تیرا
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector