Loading

تیرے در پر آئے ہیں ہاتھ اٹھا کر کرنے دعا

Tere dar par aaye hain haath utha kar karne dua
دعائیہ کورسز، ارنسٹ مل، پنتکست ؍ روح القدس، دعا| 7|
+
تیرے در پر آئے ہیں
ہاتھ اٹھا کر کرنے دعا
یسوع نام میں مانگتے ہیں
تجھ سے ہم یہوواہ خدا
روح کا مسح ، تازہ مسح
روح کا پھل، دے اے خدا
۱
خرد و حکمت کا روح دے
فضل اور سچائی کا
دے لباس قدرت بھی
بھیج ابر تو رحمت کا
۲
پہلا درجہ ہے تیرا
پہلا وقت بھی ہے تیرا
ہے بدن مقدس تیرا
پہلا مال بھی ہے تیرا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector