Loading

تیرے بن میں کچھ بھی نہیں

Tere bin main kuch bhi nahin
دعائیہ کورسز| اسمبلیز آف گاڈ| 4|
+
تیرے بن میں کچھ بھی نہیں
اے خداوند یسوع تیرے بن میں کچھ بھی نہیں
یسوع آ یسوع آ کروں آرادھنا
ہاتھوں کو اپنے اٹھا کر تجھے دوں مہما
۱
خالی ہوں بھر دو مجھ کو ہے دعا تجھ سے
کچھ بھی نہیں ہوں بنا تیرے
۲
سر کو اپنے جھکاتا ہوں میں تیرے حضور
بن کر قربانی آتا ہوں تیرے حضور
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector