Loading

تیرے میرے سب مسئلوں کا حل یسوع ہے

Teray meray sab maslon ka hal Yesu hai
متفرق نغمات| 5|
+
تیرے میرے سب مسئلوں کا حل
یسوع ہے
خدا کا بیٹا ذوالجلال یسوع ہے
(۱)
ملا نہ اطمینان کئی طریقوں سے
گئے ہم ہر بازار کئی طبیبوں کے
اطمینان کا سرچشمہ تو یسوع ہے
(۲)
نہ ڈھونڈو زندہ کو کبھی تم مردوں میں
بتا دو یسوع تو نہیں ہے مردوں میں
مر کے زندہ جو ہوا وہ یسوع ہے
(۳)
اگر کوئی ہو بیمار یا گنہگار
چاہے ہو لاچار یا ہو بےکار
غمزدوں کا غمخوار تو یسوع ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector