تیرا ذرا سا ہی چھونا خدا میرے لیۓ ہی کافی ہے تیرا ذرا سا ہی چھونا خدا میرے جینے کو کافی ہے ۱
میرے گناہوں کی معافی کو
میری خطاؤں کی معافی کو
اک قطرہ یسوع تیرے لہو کا
میری شفا کو کافی ہے
۲
تیری روح جب جنبش کرے
ہر اک دل یہی کہنے لگے
تیری روح کا یہ گہرا مسح
میری روح کو کافی ہے
۳
دشمن مقابل گر ہو کھڑا
پر تو ہے قادر میرے خدا
ہتھیار جو تیرے روح کے خدایا
میری پناہ کو کافی ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.