تیرا رب میرا رب سوتا نہیں سو جائے وہ ایسا کبھی ہوتا نہیں

Tera Rab mera Rab sota nahi so jay wo esa kabhi hota nahi
سالگرہ، موت، شام، عشائے ربانی، متفرق نغمات، نیا سال، روحانی جنگ| نیش| پادری حزقی ایل سروش| اسمبلیز آف گاڈ، سیالکوٹ کنونشن، تمجیدِ مسیحا| 75|
+
تیرا رب میرا رب سوتا نہیں
سو جائے وہ ایسا کبھی ہوتا نہیں
کبھی اونگھتا نہیں سدا جاگتا ہے وہ
گرنے والوں کو ہر دم سنبھالتا ہے وہ
(۱)
ہمیں سورج کی گرمی ستاتی نہیں
رات کو چاندنی بھی جلاتی نہیں
(۲)
ہم پہ تیری وفاؤں کا سایہ رہا
ہر سفر میں تیرا ہاتھ ہم پہ رہا
(۳)
موت کی وادیوں سے گزر ہو میرا
المسیح ناصری ہوگا رہبر میرا
(۴)
ہم نے رحمت کے چشموں سے پانی پیا
خونِ اقدس سے دامن کو اُجلا کیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector