تیرا نام ہے الفا اور اومیگا میری اچھیا تو پوری کرے گا

Tera nam hai alpha aur omega meri achiya tu puri karegea
متفرق نغمات، شفا، شکرگزاری، پنتکست ؍ روح القدس| 42|
+
تیرا نام ہے الفا اور اومیگا
میری اچھیا تو پوری کرے گا
(۱)
مجھے نام یہ تیرا پسند ہے
تیرا رتبہ بھی سب سے بلند ہے
مجھے پاک روح سے بھرے گا
(۲)
نہیں اور کوئی تیرا ثانی
تیرا فضل میری زندگانی
میرے گھاٹے تو پورے کرے گا
(۳)
یہ ارض و سما بھی سارا
راہ دیکھ رہا ہے ہمارا
میری رویا کو پورا کرے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector