Loading

تیرا میرا رشتہ عجیب ہے خدا

Tera mera Rishta ajeeb hai Khuda
دعائیہ کورسز، غزلیات، عشائے ربانی، دعا| فخر گل| اسمبلیز آف گاڈ| 10|
+
تیرا میرا رشتہ عجیب ہے خدا
تو میرے سب سے قریب ہے خدا
۱
کوئی آسماں کو پا گیا
کوئی زمیں بھی کھو چکا
کس کو کیا کہوں
اپنا اپنا نصیب ہے خدا
۲
بہت گناہ میں کر چکا
دل بس دعا میں ٹھہرے
مجھ کو اپنا
التجا ہے غریب ہے خدا
۳
تیرا ہی گیت میں گاؤں
تیرے آگے ہی جھک جاؤں
تجھے سجدے
میرا بس تو ہی حبیب ہے خدا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector