تیرا جلال بہنے لگا ہے روحِ مقدس کہنے لگا ہے

Tera jalal behne laga hai rooh-e muqaddas kehne laga hai
دعائیہ کورسز، پنتکست ؍ روح القدس| 43|
+
تیرا جلال بہنے لگا ہے
روحِ مقدس کہنے لگا ہے
وہ موجود ہے ، وہ موجود ہے
(۱)
تازہ ہوا چلنے لگی ہے
رحمت کی بارش برسنے لگی ہے
(۲)
روح کا مسح بھی چھایا ہوا ہے
تخت خدا نے لگایا ہوا ہے
(۳)
وعدوں کو سچا آیا ہوا ہے
ہاتھ یسوع نے بڑھایا ہوا ہے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector