تیرا بدن نورانی ، دے غذ ا روحانی یہ خوراک آسمانی، اُس کی ازلی نشانی ہمیں دے زندگانی ۱
تُو سچائی کا نشاں ہے ، پیار کی تُو داستاں ہے
تُو ملاپ کا بانی، دے غذا روحانی
۲
بھوک روح کی وہ مٹاتا، جام ابدی وہ پلاتا
بخشش یہ ربانی، دے غذا روحانی
۳
خون اُس کا بیش قیمت، مومنوں کی روح کی زینت
کوئی تیرا نہ ثانی، دے غذا روحانی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.