تاریکی میں چمکا ستارا نور جلالی ہے تیرے دیدار کو آئے مجوسی عجب نظارہ ہے ۱
دیکھو خداوند چرنی میں آیا
گڈریوں کو پیغام سنایا
پیدا ہوا یسوع بیت لحم میں نام پیارا ہے
۲
آمد اُس کی کیسی نرالی
صورت اُس کی کیسی جلالی
کرتے فرشتے سجدہ اُسی کو عجب نظارہ ہے
۳
پورب سے مجوسی آئے
سونا مر لبان ہیں لائے
نذریں چڑھاتے قدموں میں آتے تُو ہی کفارہ ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.