تعریف اتنی کریں ، چہرہ تیرا دِکھے پوجا ایسی کریں، یسوع ہر سُو دِکھے تعریف تعریف برے کی تعریف ہو تمجید تمجید یسوع کی تمجید ہو ۱
پرجا ہیں اُس کی آؤ پرستش کریں
راجا وہ اپنا اُس سے پیار کریں
۲
دنیا میرا گھر نہیں آکاش اپنا وطن
لینے آئے گا یسوع اپنی دلہن
۳
ہاتھ اُٹھاتے ہیں ساز بجاتے ہیں
روح میں گاتے ہیں اپنے خدا کے لئے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.