Loading

تعریف ہو خدا کے برّے کی

Tareef ho Khuda ke barray ki
متفرق نغمات، صبح، شام، کیتھولک کلیسیا، پنتکست ؍ روح القدس| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی، ہوشعنا| 9|
+
تعریف ہو خدا کے برّے کی
تعریف ہو خدا کے برّ ے کی
۱
عزت و جلال قدرت و کمال
ساری چیزیں ہیں یہ برّے کی
۲
فرشتے صبح و شام لیتے اُ س کا نام
کرتے ہیں عبادت برّے کی
۳
پرستش ہو سدا تیری اے خدا
ثنا ہو ثنا ہو برّے کی
۴
یسوع ہے عظیم اُس کی ہو تعظیم
سارے گاؤ ثنا برّے کی
۵
ڈرتا ہے شیطان کانپتا ہے شیطان
ہوتی ہے جب پرستش برّے کی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector