تن من اور دھن اُسے دو
اپنے یسوع کو سب کچھ دو
کیونکہ اُس سے تمہارا نجات پانا ہے
جیتی آتما کا دان اُسے دو
۱
گر یسوع کے بننا چاہو
کچھ کر کے دکھانا ہو گا
خود بچنا ہی کافی نہیں ہے
اوروں کو بچانا ہو گا
دِل میں پہلی جگہ اُسے دو
اپنے یسوع کو سب کچھ دو
۲
یسوع نام کو اپنا کہنا
جیسے کانٹوں کی راہوں پر چلنا
اور سچے مسیحی بننا
پھر سے کروس پر اُس کے مرنا
زندہ رہنے کی شکتی لو
اپنے یسوع کو سب کچھ دو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.