تارا کتنا پیارا کرتا ہے کس کا اشارہ آؤ مل کر جائیں یسوع کا کرنے نظارہ ۱
اک ننھا سا بچہ
گھاس تھا جس کا بچھونا
نذر کئے تھے اُس کو
مُر، لوبان اور سونا
اُس کا نام ہے یسوع
سب ناموں سے پیارا
۲
اُس کے قدموں میں اِس دم
چاندنی رات جُھکی ہے
پاؤں اُس کے چھونے
چاندنی رات جُھکی ہے
کیسے بُھلائیں ہم یہ
چرنی کا نظارہ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.