سؤرگ سے اُنڈیل یسوع اگنی سا جیون

Suwarag se undail Yesu agani sa jewan
کیتھولک کلیسیا، پنتکست ؍ روح القدس، متفرق نغمات| اسمبلیز آف گاڈ، ہوشعنا، روح کی خوشی، سیالکوٹ کنونشن، تمجیدِ مسیحا| 31|
+
سؤرگ سے انڈیل یسوع اگنی سا جیون
مجھ کو تو دے یسوع بھر پور جیون
۱
پاک روح کی آگ لگا میرے من میں
من میں بھر دے یسوع پُرشدھ جیون
۲
اگنی جلا پربھو پریم کی من میں
پریم کروں تجھے پوری لگن سے
۳
آتما کی پیاس میرے من میں لگا دے
ستوتی گانا مجھ کو سکھا دے
۴
تن من دھن سب دیتا تجھے میں
بنتی کروں یسوع دے سورگیا جیون
۵
جیون کے جل سے پیوں میں آ کے
مجھ سے بہا یسوع ندیوں سا جیون
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector