Loading

سنوں گا تجھے چلوں گا پیچھے مَیں تجھ کو پہچانوں گا

Sunun ga tujhay chalun ga peechay mein tujh ko pehchanu ga
متفرق نغمات، کلام| 6|
+
سنوں گا تجھے چلوں گا پیچھے
میں تجھ کو پہچانوں گا
ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ ، یسوع میں گاؤں گا
(۱)
بھیڑ ہوں میں تیری چرواہا تو ہے میرا
ساتھ تو ہے میرے خطرہ نہ کوئی رہا
(۲)
غیر کے پیچھے میں جاؤں نہ ہر گز کبھی
فیصلہ ہے میرا لوٹوں گا نہ پھر کبھی
(۳)
بندہ ہوں میں تیرا فرماں سنوں گا تیرا
جانوں گا میں تجھے جیسے میں جانا گیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector