سُندر میرا یسوع سُندر ہے لہو میں اُس کے

Sundar mera Yesu sunder hai sunder hai lahoo mein uskay
متفرق نغمات، ارنسٹ مل| تمجیدِ مسیحا| 57|
+
سندر میرا یسوع سندر ہے
لہو میں ا سکے قدرت ہے
بدلتا سب کی سیرت ہے
کیسی اس کی عظمت ہے
۱
چاہے کسی کی نہ وہ ہلاکت
توبہ کی نوبت تک لاتا
جو بھی ایمان یسوع پر لاتا
ابدی جیون مفت میں پاتا
میری جان کا لنگر ہے
۲
راہ حق زندگی یسوع ہی ہے
سمجھ لے تو نہ بن نادان
شفا کا منبع شافی یسوع
کیسی پیاری اس کی شان
اس کا در ہی اصل در ہے
۳
چاہنے والوں کی ہڈیوں کی
خود خالق رکھوالی کرے
جو ڈرتے اپنے مالک سے
ان کو اپنی روح سے بھرے
ساتھ ہے وہ پھر کیا ڈر ہے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector