سونے سونے جیون میں پھول کھل گئے

Sunay sunay jewan mein phool khil gay
متفرق نغمات، آزادی| 28|
+
سونے سونے جیون میں پھول کھل گئے
جب سے مسیحا مجھے تم مل گئے
(۱)
میرے لئے اعزاز ہے دل کو میرے یہ ناز ہے
سب کچھ ملا ہے جب سے تم مل گئے
(۲)
جیون میرا بے کار تھا اجڑا ہوا گلزار تھا
ویران گلشن میں پھول کھل گئے
(۳)
دل پر زخم آتا رہا شیطاں کے تیر کھاتا رہا
جتنے تھے زخمِ کہن سل گئے
(۴)
آنا تیرا اعجاز ہے آزادیوں کو آغاز ہے
رشتے جو ٹوٹے تھے سب مل گئے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector