Loading

سن لو پیارے بچو مسیح جی میرا دنیا میں آیا

Sun lo pyaare bacho Masih ji mera duniya mein aaya
سنڈے اسکول| ایشلے جوزف| روح کی خوشی، سیالکوٹ کنونشن| 6|
+
سن لو پیارے بچو
مسیح جی میرا دنیا میں آیا
۱
دنیا میں آیا نجات وہ لایا
لوگوں کی جان کو بچایا
بچایا یسوع دُنیا میں آیا
۲
آسمانی باپ کا اکلوتا بیٹا
ابن آدم کہلایا
کہلایا یسوع دُنیا میں آیا
۳
اندھوں کو آنکھیں گونگوں کو بولی
بہروں کو بول سنایا
سنایا یسوع دُنیا میں آیا
۴
کوڑھی اپاہج چنگے کیے ہیں
مُردوں کو آواز سے جلایا
جلایا یسوع دُنیا میں آیا
۵
ہم جب گناہ میں پڑے ہوئے تھے
اپنا پیار دکھایا
دکھایا یسوع دُنیا میں آیا
۶
دنیا کی خاطر صلیب پر چڑھ کر
اپنا خون بہایا
بہایا یسوع دُنیا میں آیا
۷
جو کوئی اس پر ایمان لایا
اس کو مسیح نے بچایا
بچایا یسوع دُنیا میں آیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector