Loading

گیت بھیجیں

  1. اگر آپ اپنی گیتوں کی ڈائری میں سے وہ گیت جو ابھی تک فاختہ ورشپ لائبریری کے ڈیٹا بیس میں شامل نہیں، ہمیں بھیجنا چاہتے ہیں تو ہم شکریہ اور آپ کے نام کے ساتھ اُسے اپنے ڈیٹا بیس کی زینت بنائیں گے۔
  2. گیت ٹیکسٹ اور اسنیپ شاٹ؍تصویر، کسی ایک یا دونوں صورتوں میں بھیجا جا سکتا ہے۔
  3. اگر آپ کو اِس گیت کے پرستار، شاعر اور موسیقار کا نام بھی معلوم ہو تو ازراہِ کرم ضرور شامل کیجئے گا۔
  4. ازراہِ کرم یہاں صرف وہ گیت بھیجیں جو کلیسیاؤں میں گائے جاتے ہیں اور آپ اُنہیں دوسروں کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔
  5. برائے مہربانی اپنی شاعری بھیجنے سے اجتناب کیجئے۔ اُس کے لئے فاختہ ڈاٹ آرگ پر اپنی نگارشات بھیجئے۔ شکریہ!
5 + 10 =
واپس