سُولی اُٹھا کے اپنی سرکار ہم چلیں گے

Sooli utha ke apni sarkar hum chalein ge
بشارت؍مشنز، ایذا رسانی، بیداری، روحانی جنگ| سیالکوٹ کنونشن| 24|
+
سُولی اُٹھا کے اپنی سرکار ہم چلیں گے
بھیجے گاجس طرف بھی سو بار ہم چلیں گے
1
حلقہ بگوش ایماں قوموں کو ہم کریں گے
حدیں پھلانگ کر بھی اُس پار ہم چلیں گے
2
نقشِ قدم کریں گے پولُس کے تلاش
پُر خطر راستوں کے طلب گار ہم چلیں گے
3
تیری صلیب صدقے سب عاصیوں کی خبر
بالائے طاق رکھ کے افکار ہم چلیں گے
4
کیسے بھی ہوں کنول اب ایمان کے مراحل
لٹکی ہو گر سروں پہ تلوار ہم چلیں گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector