سولی پہ بہا جو زخموں سے وہ خون محبت تو سمجھو وہ عزم عظیم مسیحا کا وہ طرز رفاقت تو سمجھو ۱
اونچے پر بادشاہ ڈاکو کو وہ پیاس غضب کی خشک زباں
تمام ہوا جب اُس نے کہا وہ زبان مروت تو سمجھو
۲
کل دنیا کا وہ پاپ بنا لعنت سے واقف آپ بنا
ابلیس پہ غالب جو ٹھہرا وہ صاحب قدرت تو سمجھو
۳
دھرمی پاپی کو دعوت ہے دل سے پورے تم آؤ تو
اک پل میں نیا جو کرتا ہے وہ چشم سخاوت تو سمجھو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.