Loading

سوچوں کو وہ بدلے گا

Sochun ko woh badlayega
دعائیہ کورسز، شفا، کلام| انعم اشرف| سالم ڈبلیو جانسن| فہد خان| 6|
+
سوچوں کو وہ بدلے گا
خیالوں کو وہ بدلے گا
آج مُردہ لوگوں کی
زندگی وہ بدلے گا
۱
اندھوں کی آنکھیں
کھل جائیں گی
گائے زبان گونگوں کی
ہرنوں کی مانند لنگڑا آج اُچھلے گا
۲
روح کے مسح سے بھردے گا
اپنی شفا سے بھر دے گا
روح کے پھلوں سے سب کو
یسوع آج بھر دے گا
۳
کلامِ خدا جب نازل ہوگا
شیطان بھاگ جائے گا
بدروحوں نے باندھا تھا
جسے آج کھل جائے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector