سپاہی یسوع کے قدم بڑھاتا جا موذی شیطان کو مار بھگاتا جا ۱
خون اور گوشت کی یہ جنگ نہیں ہے
ڈھال اور تیغ کی یہ جنگ نہیں ہے
روح کی تلوار سے ضرب لگاتا جا
۲
کلامِ پاک کو ہاتھوں میں لے لے تُو
برے کے نام کو سانسوں میں لے لے تُو
ساتھ مسیحا کےقدم بڑھاتا جا
۳
صلح سے لیس ہوں پاؤں جوانوں کے
چلنے نہ پائیں پھر وار شیطانوں کے
یسوع کی صلیب کا تو جھنڈا لہراتا جا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.