سلسلہ پیار کا اُس نے تو نبھایا ہو گا نقش ہر شخص کا ہاتھوں پہ بنایا ہو گا ۱
ہاتھ کیلوں سے چھدے اب جو نظر آتے ہیں
ان ہی ہاتھوں سے میرا زخم مٹایا ہوگا
۲
بےوفا ہیں جو تیرے نام کے انکاری ہیں
ایسے لوگوں کو بھی سینے سے لگایا ہوگا
۳
دھل وہ جائے گا گناہوں سے ہمیشہ کے لئے
خون تیرے سے جو اک بار نہایا ہوگ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.