Loading

شکریہ شکریہ شکریہ یسوع

Shukriya shukriya shukriya Yesu
سنڈے اسکول| روح کی خوشی| 8|
+
شکریہ شکریہ شکریہ یسوع
You love us
and we love you
۱
شکریہ شکریہ شکریہ یسوع
تُو نے ہم کو دیے ہیں امی اور ابو
۲
شکریہ شکریہ شکریہ یسوع
ہم سب بچے پھول ہیں تیرے اور ہے تُو خوشبو
۳
شکریہ شکریہ شکریہ یسوع
چاند ستاروں صحرا پربت میں ہے تُو ہی تُو
۴
شکریہ شکریہ شکریہ یسوع
چلتے چلتے گر نہ جاؤں تھام لے مجھ کو تُو
۵
شکریہ شکریہ شکریہ یسوع
میں اک چھوٹا بچہ ہوں تو میرے دل کو چھو
۶
شکریہ شکریہ شکریہ یسوع
سارے بچے تیرے ہیں اور بچوں کا ہے تُو
۷
شکریہ شکریہ شکریہ یسوع
تُو نے ہم کو سب کچھ بخشا شکریہ یسوع
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector