شکریہ شکریہ اے خدا تیرا شکریہ

Shukriya shukriya ae Khuda tera shukriya
کیتھولک کلیسیا| ہوشعنا| 31|
+
شکریہ شکریہ اے خدا تیرا شکریہ
کتنا بھلا ہے شام و سحر
دل یہ کرے تیرا ہاں
۱
دس تار والے ساز بجیں اور ستار بھی
تیرے سبب سے اے خدا خوشیاں ملی نئی
اتنے بڑے ہیں کام تیرے
اتنا مجھے دیا ہاں
۲
صادق پھلیں گے پھولیں گے بڑھتے رہیں گے وہ
تیرے آنگنوں میں جو بسیں تازہ رہیں گے وہ
سچا خدا ہے تُو میرا
تُو نے دکھا دیا
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector