Loading

شونیۓ سے لے کے تو نے مجھے

Shoniye se le ke tu ne mujhe
کرسمس، دعائیہ کورسز، متفرق نغمات| 5|
+
شونیۓ سے لے کے تو نے مجھے
رچ لیا اپنے ہی روپ میں
پریم کیا ہے آننت پریم سے
دیا پتر میری مکتی کے لیۓ
انوکھا پیار ہے تیرا
کروں گا ستوتی تیری میں سرو دا
۱
جگ میں آیا یسوع سورگ چھوڑ کے
میرا سارا ڈنڈ سہہ لیا اس نے
کوڑے کھا کے کروس اٹھا کے یسوع نے
مجھے مکتی اور چنگائی دے دی ہے
انوکھا پیار ہے تیرا
کروں گا ستوتی تیری میں سرو دا
۲
انے وستر اورسبھی آشیشیں
دی مجھے تو نے بھرپوری سے
خطروں اور سب مصیبتوں سے
آنکھہ کی پتلی جیسے سنبھالا مجھے
انوکھا پیار ہے تیرا
کروں گا ستوتی تیری میں سرو دا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector