Loading

شمعیں جلائے رکھنا یسوع آنے والا ہے

Shamain jalaiay rakhna Yesu aanay wala hai
متفرق نغمات، کیتھولک کلیسیا، آمدِ ثانی ، بیداری، بشارت؍مشنز| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی، ہوشعنا| 14|
+
شمعیں جلائے رکھنا یسوع آنے والا ہے
آنکھیں اُٹھائے رکھنا یسوع آنے والا ہے
۱
بجھنے نہ دینا تم مشعلوں کو کبھی
بیدار رہنا ہر دم سو جانا نہ کبھی
اک دوجے کو بتلانا یسوع آنے والا ہے
۲
پوری ہو رہی ہیں نبوتیں سبھی
ٹھنڈی پڑ رہی ہیں محبتیں سبھی
کئے وعدے توڑ نبھانا یسوع آنے والا ہے
۳
صلح کے پہنو جوتے اور جاؤ دنیا میں
یسوع آ رہا ہے بشارت دو دنیا میں
دروازہ کھولے رکھنا یسوع آنے والا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector