Loading

شکلِ انسان میں ہُوا جو آشکارا کون ہے ؟

Shakal-e-insaan mein hua jo aashkara kaun hai?
کرسمس| اسمبلیز آف گاڈ| 4|
+
شکلِ انسان میں ہُوا جو آشکارا کون ہے ؟
ساری دنیا کے گناہوں کا کفارہ کون ہے ؟
یسوع ہے، یسوع ہے، یسوع ہے
1
ہر دو عالم میں مجھے کوئی بتائے تو سہی
ما سوائے میرے مسیحا کے مسیحا کون ہے ؟
2
دشمنوں کو دار پر چڑھ کر دعائے خیر دی
زندگی کے دینے والے تجھ سے اچھا کون ہے ؟
3
تیرا دامن چھوڑ کر نازِ حزیں جائے کہاں ؟
دہر میں تیرے سوا منجی کون ہے؟
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector