Loading

شیطان کا مقابلہ کرو وہ تم سے بھاگ جائے گا

Shaitan ka muqabala karo wo tum se bhag jay ga
پنتکست ؍ روح القدس، متفرق نغمات، دعا، روحانی جنگ| سہیل روبن| تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 8|
+
شیطان کا مقابلہ کرو
وہ تم سے بھاگ جائے گا
پربھو یسوع کے نام میں فتح
یسوع ناصری کے خون میں فتح
(۱)
بلاناغہ دعا تم کرو
وہ تم سے بھاگ جائے گا
(۲)
پاک روح کے تابع رہو
وہ تم سے بھاگ جائے گا
(۳)
پاک روح کو بسنے دو
وہ تم سے بھاگ جائے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector