Loading

صحراؤں میں ٹھنڈی ہوا چلنے کا احساس ہوگا

Sehraon main thandi hawa chalnay ka ehsaas hoga
غزلیات، آمدِ ثانی | 4|
+
صحراؤں میں ٹھنڈی ہوا چلنے کا احساس ہوگا
جب پیار سے پیارا مسیحا ساتھ ساتھ ہو گا
1
ندیاں نالے پربت پتھر سب اس کی جے للکاریں
طوفانوں کے رُخ موڑتا ہے پانی پر چلنا سکھا دے
نیا کا گہرے پانی میں پتوار ساتھ ہو گا
2
کتنی ہی کٹھن سنگ راہ ہو نہ تم کو چوٹ لگے گی
اس جلتی بلتی دھوپ میں نہ تم کو پیاس لگے گی
جیون کے میٹھے پانی کا چشمہ ہی ساتھ ہوگا
3
غفلت کے گہرے پانی سے تو ڈھونڈ لے اپنے کنارے
آنکھوں کو اٹھا یسوع کی طرف تجھے دے گا بہت سہارے
ابدی جیون کا تیرے سر اک ابدی تاج ہو گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector