سیناؤں کا یہوواہ ہمارے سنگ سنگ ہے یعقوب کا پرمیشور ہمارا اُچا گڑھ ہے ۱
جس نے آکاش بنایا
جس نے پرتھوی بنائی
وہ سرو شکتی مان پربھو ہے
وہ یہوواہ ہمارے سنگ سنگ ہے
۲
لعزر کو جس نے جلایا
زکائی کو جس نے بچایا
جو وعدوں کو کرتا ہے پورا
وہ یہوواہ ہمارے سنگ سنگ ہے
۳
سمندر کو جس نے دو بھاگا
جنگل سے مارگ نکالا
جس کے لئے سب ہے سمبھو
وہ یہوواہ ہمارے سنگ سنگ ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.