سارا میرا جیون تیرا اے میرے پیارے مسیح ۱
دُکھ بھرا جیون میرا بوجھ پاپوں میں گھرا تھا
مل گیا تیرا سہارا
اے میرے پیارے مسیح
۲
یہ میرا ایماں ہے تُو نے نہیں چھوڑا مجھے
مَیں نے جب بھی ہے پکارا
اے میرے پیارے مسیح
۳
میرے جیون سے جھلکے تیرے جیون کی جھلک
من پیاسا تُو ہے دھارا
اے میرے پیارے مسیح
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.