Loading

سانسوں میں رہتا ہے روح خدا

Sanson mein rehta hai Rooh Khuda
ارنسٹ مل| 5|
+
سانسوں میں رہتا ہے روح خدا
ہم سے کہتاہے روح خدا
باپ نے بھیجا ہے مجھے
تا کہ تم مسیحا میں بڑھتے چلو
روح میں چلیں، روح میں سمجھیں
یسوع کی باتیں، یسوع کی باتیں
۱
بائبل مقدس سے روحیں بچیں
یسوع کی باتیں دل میں رچیں
یسوع کی مانند چلیں
قدرت میں قوت میں بڑھتے چلیں
۲
تثلیث کا بس سایہ رہے
روح خدا یونہی چھایا رہے
سر کو جھکا کر سجدہ کریں
اپنے مسیحا کی پوجا کریں
۳
یہی تمنا ہے روح خدا
یسوع سا بننا ہم کو سکھا
پاکیزگی میں چلنا سکھا
ہم کو صلیب اٹھانا سکھا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector