Loading

سانسوں میں میری سانسیں تیری تُو ہی بسا ہے آنکھوں میں میری

Sanson me meri sansain hain teri tu he basa hai ankhon mein meri
متفرق نغمات، ارنسٹ مل| ارنسٹ مل| 6|
+
سانسوں میں میری سانسیں ہیں تیری
تو ہی بسا ہے آنکھوں میں میری
آنکھوں کو بند کر لوں
یسوع تجھے جانے نہ دوں
(۱)
پلکوں کے دروازے سے میں لے لوں دل کے اندر
دل یہ میرا یسوع جی ہے تیرا ہی تو مندر
اپنے ہر کنکن میں ، دل کی ہر دھڑکن میں
تیری دھڑکن میں رکھ لوں
(۲)
تو ہی میرا گیت ہے اور تو ہی ہے سنگیت
تو ہی میری جیت ہے اور تو ہی من کا میت
اپنے ہر گیت میں ، اس کے سنگیت میں
تیرا سنگیت بھر لوں
(۳)
دل کی چاہت یہی تمنا بس اک آرزو
میرے دل کی بستی میں اب دکھے تو ہی ہر سو
دیکھوں اب میں جدھر پاؤں تجھ کو اُدھر
بس اک میں ہوں اور تو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector