سنگ چلیں آؤ سنگ چلیں یسوعؔ کے آؤ سنگ چلیں

Sang chalein ao sang chalein Yesu kay ao sang chalein
متفرق نغمات| 6|
+
سنگ چلیں آؤ سنگ چلیں یسوعؔ کے آؤ سنگ چلیں
۱
اسی نے ہم کو پیدا کیا اسی نے ہم کو کھانا دیا
ہر دم اس کا شکر کریں سنگ چلیں آؤ سنگ چلیں
۲
ماں باپ کے ہم تابع رہیں حکموں کو ان کے پورا کریں
ان کی خدمت خوب کریں سنگ چلیں آؤ سنگ چلیں
۳
دوستی اس کا نام ہے یارو! مل کے سب اک سنگ چلیں
اک دوجے کو پیار کریں سنگ چلیں آؤ سنگ چلیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector