Loading

سموئیل خداوند کی خدمت کرتا تھا

Samuel Khuda ki ibadat karta tha
سنڈے اسکول| روح کی خوشی| 8|
+
سموئیل خداوند کی خدمت کرتا تھا
خوشی خوشی ہر کام اور عبادت کرتا تھا
۱
ایک رات اپنے کمرے میں تنہا سویا تھا
سموئیل سموئیل کی آواز سے کمرہ گونج پڑا
۲
سن کر یہ آواز سموئیل نیند سے جاگ اٹھا
وہ سمجھا کہ بوڑھے کاہن نے ہے اُسے پکارا
۳
کاہن سے وہ جا کر بولا اے مالک فرما
عیلی بولا اے خادم میں نے نہیں بلایا
۴
واپس جا کر جب وہ اپنے بستر پر لیٹا
دوجی بار بھی سموئیل وہ صاف اواز سنی
۵
پھر وہ عیلی کاہن کے دروازے تک پہنچا
عیلی کا ہن سمجھ گیا یہ آواز ہے کس کی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector