Loading

سنبھال پربھو جی جیون کے ہر پل میں

Sambhal Prabhu ji jeevan ke har pal mein
کرسمس، موت، متفرق نغمات، صبح، نیا سال، ایذا رسانی، روحانی جنگ| اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی| 8|
+
سنبھال پربھو جی جیون کے ہر پل میں
ابھی تک ہم کو سنبھالا تو نے آگے بھی اگوائی کر
۱
جیسے مرغی بچوں کو پنکھوں تلے چھپاتی
ویسے ہی تیرا سایہ سہارا ہے ہمارا
۲
ثنا ہو تیری یہوواہ تو ہی ہمارا بل ہے
تیرے کلام سے ہمارے جیون میں جیوتی آئے
۳
وعدہ یہ تو نے کیا چھوڑے نہ کبھی مجھے
کھینچا ہے روپ میرا ہتھیلی میں اپنی
۴
ہے یسوع تیرا یہ پیار تو نے سنی ہے پکار
سورگی سنگھا سن کو چھوڑ دنیا میں تُو آیا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector