صلیبِ مسیحا فخر ہے ہمارا

Saleeb-e-Masiha fakhr hai hamara
کیتھولک کلیسیا| ہوشعنا| 27|
+
صلیبِ مسیحا فخر ہے ہمارا
اِسی سے ہُوا ہے جہاں کا کفارہ
۱
اِسی کے ذریعے سے بچ کر جئیں گے
اِسی کے ذریعے سے پھر جی اُٹھیں گے
۲
خدایا دکھا دے ہمیں اپنی شفقت
مہربان ہو دے ہمیں اپنی برکت
۳
خدا اپنے چہرے کا جلوہ دکھا دے
ہمیں اپنی رحمت بکثرت دکھا دے

Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector