Loading

صدیوں سے جو ہے قائم

Sadiyon se jo hai qaaim
سنڈے اسکول| سہیل روبن| روح کی خوشی| 24|
+
صدیوں سے جو ہے قائم
سارے جہاں کا خالق
خداوند وہی ہے خدا
خداوند وہی ہے خدا
جس ہے دھرتی کو بنایا
ہر اِک شے کو خوب سجایا
آؤ آؤ ایسے خُدا کے
ہم بھی گُن گائیں
سارے دِل اور ساری جاں سے
اُس کا خُدا مانیں
۱
ہم کو ہے پیار کرتا
سارے جہاں کا خالق
خداوند وہی ہے خدا
خداوند وہی ہے خدا
انساں بنا دُنیا میں آیا
بدلے ہمارے خون بہایا
آئے گا ہاں آئے گا
وہ پھر سے آئے گا
ہر اِک بگڑی شے کو
پھر سے نیا بنائے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector