صابرو صبر کرو، عاجزو صبر کرو مَیں آؤں گا، مَیں آؤں گا مَیں آؤں گا، آؤں گا ۱
باز نہ آنا رفاقت سے، باز نہ آنا شراکت سے
میری سولی کو یاد رکھنا تم
میرے زخموں کو یاد رکھنا تم
۲
کرتے رہو دعائیں تم ، پاؤ گے ابدی جزائیں تم
میرے آنے کے گیت گاتے رہنا
کلامِ مقدس سناتے رہنا
۳
ذکر میرا کرتے رہنا، مل کر دعا کرتے رہنا
میری سچی محبت کو بھول نہ جانا
پاس آ کے میرے کبھی دُور نہ جانا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.