صبر کرو کجھ ہور مسیح یسوع آئے گا ہر دُکھ ہر غم سے

Sabar karo kujh hor Masih Yesu aay ga har dukh har gham se
متفرق نغمات، صبح، شادی بیاہ، آمدِ ثانی | 27|
+
صبر کرو کجھ ہور مسیح یسوع آئے گا
ہر دکھ ہر غم سے ہمیں چھڑائے گا
۱
ہر مظلوم کو مل جائے گا اک سچا انصاف
تب اپنے کھلیان کو یسوع خوب کرے گا صاف
ظالم بھوسے کی مانند اڑ جائے گا
۲
آ پہنچی برہ کی شادی کر لو پاک سنگھار
جو ہوگا تیار کرے گا دلہا کا دیدار
دلہن کو وہ اپنے ساتھ بٹھائے گا
۳
بھولے بھٹکے راہی کو وہ منزل پہ پہنچائے
رہبر بن کر اندھیارے میں راہ خود دکھلائے
جو چاہے گا اس کے پاس وہ آئے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector