Loading

سب کا بوجھ اُٹھانے والا ایک ہی نام یسوع ہے

Sab ka bojh uthane wala ek hi naam Yeshu hai
متفرق نغمات، عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس| 4|
+
سب کا بوجھ اُٹھانے والا ، ایک ہی نام یسوع ہے
ابدی پیاس بجھانے والا ، ایک ہی نام یسوع ہے
۱
کرکے گناہ جو باغِ عدن میں آدم عدن سے نکلا تھا
اُس کو عدن میں لانے والا، ایک ہی نام یسوع ہے
۲
لاکھوں چرواہے ہیں لیکن اپنی بھیڑوں کی خاطر
اپنی جان لُٹانےوالا، ایک ہی نام یسوع ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector