ساری دنیا کے لوگوں میں نور پھیلاؤ نور پھیلاؤ ساری قوموں میں کرو یسوعؔ کا پرچار ۔ یسوعؔ کا پرچار نور پھیلاؤ، نور پھیلاؤ، ساری قوموں میں کرو یسوعؔ کا پرچار یسوعؔ کا پرچار ۱
نور پھیلاؤ نور پھیلاؤ انجیل کا نور پھیلاؤ
جانے سب ہوں پاس یا دور نور پھیلاؤ نور پھیلاؤ
ہے مسیح دنیا کا نور
۲
شکر کرو شکر کرو صلیب ہماری شان
فضلِ الٰہی کا کرو اعلان نور پھیلاؤ نور پھیلاؤ
ہے مسیح دنیا کا نور
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.