Loading

سارا گھرانہ در پہ آیا اے الہٰی ذات

Saara gharana dar pe aaya ae ilahi zaat
شادی بیاہ، کیتھولک کلیسیا| تمجیدِ مسیحا، ہوشعنا| 5|
+
سارا گھرانہ در پہ آیا اے الہٰی ذات
اپنے ہاتھ سے برکت دے دے اے ہمارے باپ
۱
بچے بوڑھے اور جوان مل کر کریں فریاد
شام صبح دوپہر یسوع کریں ہمیشہ یاد
تو ہی مالک تو ہی داتا اے ہمارے باپ
۲
ہم تو اے پالن ہار ے بخش صلح اتحاد
پاک تثلیث کا نعرہ لگا کر ہوں گے ہم آباد
آپس میں یکجا ہو جائیں اے ہمارے باپ
۳
روح پاک کی معموری میں ہر دم زندگی پائیں
یسوع پیارے نام کی ہر دم ہم ثنا گائیں
رکھ ہمیں اپنے نزدیک اے ہمارے باپ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector